پچھلے ہفتے محسن عباس بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام بول نایٹس ود احسن خان میں آے تھے۔ احسن خان نے محسن عباس سے انکی ازدواجی زندگی کے بارے سوالات کیے جس سے ایسا لگتا ہے کے احسن خان محسن عباس کے بارے میں سب کچھ جانتے تھے۔ محسن عباس نے انٹرویو کے دوران دوسری شادی کا بھی اشارہ دیا تھا۔
محسن عباس کا مکمل انٹرویو دیکھیے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement