 
                                                                              اداکارہ کوینا مترا کوماڈل پونم سیٹھی سے لی ہوئی رقم بر وقت ادا نہ کرنے کی وجہ سے عدالت نے چھ ماہ کی سزا سنا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکار کوینا مترا نے ماڈل پونم سیٹھی سے 22 لاکھ روپے کی رقم لی تھی اور کافی عرصہ گزرنے کے باوجود پونم سیٹھی سے لی ہوئی رقم کی پوری ادائیگی نہ کرسکیں۔
عدالت نے 2013 میں کوینا مترا کے کیس کی پیروی کی تھی جس میں پونم سیٹھی کی رقم نہ ادا کرنے کی وجہ سے 6 ماہ کی قید کی سزا کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 