
کے – پاپ بی ٹی ایس بوائے بینڈ پہلی مرتبہ سعودیہ عرب میں پرفارم کرےگا ۔
تفصیلات کے مطابق مشہور جنوبی کوریا اور عالمی شہرت یافتہ پاپ بینڈ ، روا ں برس اکتوبر میں سعودیہ عرب کےکنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیدیم میں اپنی گلوکاری کےجوہردیکھائے گا ۔
سعودیہ میں پیش کیا جانے والا شو بینڈ کی ورلڈ کمپین کا حصہ ہے ۔ s
کے پاپ ، بی ٹی ایس بینڈ نے اس سے پہلے امریکہ میں ہونے والےجرمنی ایوارڈ شو میں شاندار فن کا مظاہرہ کیا تھا ۔ جبکہ کسی بھی ایوارڈ میں جنوبی کوریا ئی بینڈ نے پہلی مرتبہ اپنی گلوکاری کے جوہر دیکھائے تھے۔
بین الاقوامی مشہور بینڈ بی ٹی ایس بین الاقوامی سطح پر جنوبی کوریا کے مشہور بینڈز میں سے ایک ہے ۔
بی ٹی ایس کی حالیہ میوز ک البم کی جنوبی کوریا کے البم گاوں چارٹ پر 20 لاکھ سے زائد کاپیاں دنیا بھر میں فروخت ہوئی تھیں ۔
بی ٹی ایس کا میوزک کنسرٹ رواں سال اکتوبر میں بین الاقوامی اسٹیڈیم کنگ فہد میں منعقد کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ جنوبی کوریائی بینڈبی ٹی ایس نے اس سے پہلے میں دبئی میں منعقد ہونے والے کوریائی ثقافتی کنوینشن. میں پرفار م کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News