
پا کستان میں کھیل کے میدان میں نام کمانے والی زاہب کمال اب امریکہ میں ریمپ پر جلوے دیکھائیں گی ۔
تفصیلات کے مطا بق زاہب کمال امریکا میں مس پاکستان مقابلے کیلئے ریمپ پرواک کریں گی ۔
مسلسل آٹھ سال سندھ اسکواش چیمپئن رہنے والی زاہب کھیل کےبعد ماڈلنگ میں بھی نمبرون بننے کیلئے پرعزم ہیں ۔
یہ مقابلہ 4 اگست کو امریکہ میں ہوگا، جس میں پاکستانی سمیت امریکی خواتین بھی شرکت کریں گی ۔
واضح رہے دنیا میں سب سے لمبے بالوں والی ایتھلیٹ کا ریکارڈ بھی زاہب کمال کے پاس ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News