 
                                                                              بالی ووڈ کینگ شاہ رخ خان کافی عرصے کے بعد اب بہت جلد نئی فلم میں نظر آئیں گے ۔
راج کمار ہرانی کی نئی آنے والی فلم میں شاہ رخ خان اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے ۔
راج کمار ہرانی کئی ماہ سے شاہ رخ خان سے اس فلم کے حوالے سے ملاقات کر رہے تھے جسکے بعد اب آخر کار دونوں کے درمیان معاملا ت کو حطمی شکل دے دی گئی ہے جسکے بعد بہت جلد فلم کی شوٹنگ کا بھی آغاز کر دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ایک لو اسٹوری ہے ۔
اداکار شاہ رخ خان آخری بار فلم زیرو میں اداکار انوشکا شرما اور کڑرینہ کیف کے ساتھ اداکری کرتے دکھائی دیے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 