
بالی ووڈ اداکار سلمان خان جلد ہی ادکارہ جیکیولین کے ساتھ ایک بار پھر اسکرین پر جلوے بکھیرے گے۔
بالی ووڈ پروڈیوسر ساجد ناڈیڈوالا کی آنے والی فلم کک 2 جو کے 2014 میں آنے والی فلم کک کا اگلا حصہ ہے شائقین کے لیے2020 میں پیش کی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان جو ان دنوں اپنی اگلی فلم دبنگ 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں 2019 کے آخر تک اس پروجیکٹ کو مکمل کر لیں گے جس کے بعد فلم کک 2 کی عکس بندی شروع کی جائے گی ۔
مزید یہ کی فلم کک 2 کی اسکرپٹ مکمل ہو گئی ہے اور جلد ہی شوٹنگ شروع ہو جائے گی جبکے اس کی ریلیز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
لم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیڈوالا نے فلم کک 2 کے بارے میں اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ڈیول جلد واپس آ رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News