Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلم جوکرکا فائنل ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی ووڈ فلم جوکرکا فائنل ٹریلر جاری
Joker flim trailer

ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو کرائم ہارر فلم ’جوکر‘کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔

 ہالی ووڈ کے معروف ٹوڈ فلپس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دلچسپ کہانی اور مناظر سے بھر پور ہے جو شائیقین کو بہت پسند آئے گی ۔

اس فلم کی کہانی ایسے اسٹینڈ اَپ کامیڈین کے گرد گھومتی ہے جو حالات و واقعات سے پریشان ہو کر جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیتا ہے اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات سے لوگوں کو حیران و پریشان کر دیتا ہیں۔

فلم جوکر میں مرکزی کردار جوا کوائین فیونکس ادا کر رہے ہیں جبکہ اس فلم کے پروڈیوسر بریڈلے کوپر اور ٹوڈ فلپس ہیں۔

Advertisement

فلم کی دیگر کاسٹ میں رابرٹ ڈی نیرو، زیزی بیٹس، بِل کیمپس، فرانسز کونروئے اور بریٹ کولن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق فلم جوکر ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونے والی فلم ہیں جو جلد سینیما گھروں کی رونق بنے گی ۔

فلم جوکر وارنر بروس پکچرز کے تحت 4 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر