Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ آئمہ بیگ نے تمغہ فخر امتیاز حاصل کرلیا

Now Reading:

گلوکارہ آئمہ بیگ نے تمغہ فخر امتیاز حاصل کرلیا

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو تمغہ فخر امتیاز سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقدہ پُروقار تقریب میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو ایوارڈ پیش کیا۔

 گلوکارہ آئمہ بیگ کو پاکستان کو مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے،خواتین کو بااختیار بنانےاورخواتین کو کینسر کے میدان میں دی گئی خدمات کےاعتراف میں انہیں تمغہ فخر امتیاز سے نوازا گیا۔

24 سالہ اداکارہ اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پراپنے مداحوں سے یہ خبرشیئرکی۔

گورنر ہاؤس روانگی سے قبل انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ وہ تمغہ فخر پاکستان لینے جا رہی ہیں۔

Advertisement

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے ایوارڈ کے ساتھ متعدد تصویریں بھی سوشل میڈیا پراپنے مداحوں سے شئیر کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر