Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ نے اپنے بیٹے تیمور کے کیرئیرکی خواہش ظاہر کر دی

Now Reading:

کرینہ نے اپنے بیٹے تیمور کے کیرئیرکی خواہش ظاہر کر دی
Kareena wants son Taimur to be cricketer like Tiger Pataudi

بالی ووڈ اداکرہ کرینہ کپور اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانے کی خواہش رکھتی ہیں۔

اداکرہ کرینہ کپور چاہتی ہیں کہ ان کا بیٹا تیمورخان ٹائیگر پٹودی کی طرح کرکٹر بنے۔

 ایک پروگرام میں بطور جج بات کرتے ہوئے کرینہ نے بتایا کہ تیمور کے دادا منصور علی خان پٹودی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تھے اور میری خواہش ہے کہ میرا بیٹا  تیمور بھی کرکٹر بنے ۔

کرینہ نے بتایا کے تیمور علی خان ابھی تین سال کے نہیں ہوئے ہیں لیکن انہوں نے اُنکی کی والدہ ہونے کی حیثیت سے پہلے ہی اپنے بیٹے کے کیریئر کے بارے میں سوچ لیا  ہے۔

بیبو کا مزید کہنا تھا کے بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ اداکار کرینہ اور سیف کا بیٹا تیمور اپنے والدین کے نقش قدم پر چلے گا اور فلم انڈسٹری میں قدم رکھے گا لیکن تیمور کے والدین ہونے کی حیثیت سے  ہم نے تیمور کے مستقبل کے لیے پیشے کا انتخاب کر لیا ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ منصور علی خان پٹودی ، تیپور کے دادا ہے اور کرینہ چاہتی ہیں کہ تیمورخان بھی ان کی طرح کرکٹ میں اپنا کیریئر بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر