Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلم ’اسکیری اسٹوریز ٹو ٹیل ان دی ڈارک‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی ووڈ فلم ’اسکیری اسٹوریز ٹو ٹیل ان دی ڈارک‘ کا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ فلم ’اسکیری اسٹوریز ٹو ٹیل ان دی ڈارک‘کاآخری   سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’اسکیری اسٹوریز ٹو ٹیل ان دی ڈارک ‘کاآخری  سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔ٹریلر  جاری ہونے کے بعد دعوی  کیا جارہا ہے کہ   فلم   کو دیکھنے کے بعد   شائقین   کسی  دوسری  فلم    کو ہارر  مووی    نہیں کہہ سکیں گے  ۔

اینڈرے اوورڈیل کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم بچوں کی مشہور سیریز پر مبنی ہے جہاں لڑکیوں کا ایک گروپ اپنی جان بچانے کی کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔

 فلم کی کاسٹ میں آسٹن ابرامز،زوئے کولیٹی، آسٹن زاجر، ڈین نورس، مائیکل گارزا اور گل بیلوز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

سین ڈینیل اور جے مائلز ڈیل کی مشترکہ پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر سے بھرپور فلم9اگست کو سینما گھروں کی زینت  بنے گی  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر