Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیری پوٹر کے اداکار ٹوم فیلٹن اورایما واٹسن کی ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

Now Reading:

ہیری پوٹر کے اداکار ٹوم فیلٹن اورایما واٹسن کی ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل
Emma Watson and tom daitting pic post on twitter

ہالی ووڈ فلم ہیری پوٹر کے اداکار ٹوم اورایما واٹسن کی ڈیٹنگ کی تصاویریں ٹوئیٹر پر شئیر کر دی گئیں۔

ہالی ووڈ اداکار ٹوم نے اداکارہ ایما واٹسن کے ساتھ لی گئی تصاویریں ٹوئیٹر پر شئیر کر دی جس میں وہ ایما واٹسن کو گٹار بجانے کا طریقا سکھاتے دکھائی د ے رہے ہیں ۔

ٹوم کے تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد ان کے مداحوں نے بہت اچھا ردے عمل دیا جبکہ کچھ لوگوں نے ان کے اس خوبصورت تعلق میں جڑنے پر نا پسندگی کا اظہار کیا ۔

ٹوم اور ایما کی ٹوئیٹر پر پوسٹ کی گئی تصاویر پر ان کے مداحوں نے تبصرہ کیا اور کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ دونوں اداکارہمیشہ ساتھ رہیں ۔

ایما نے ایک پروگرام میں تصاویر پر آنے والے ڈھیروں رد عمل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹوم اور میں ایک دوسروں کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

ایما اور ٹام بچپن سے ہی ایک دوسرے کو جانتے تھے کیونکہ وہ ہیری پوٹر کے سیٹ پر عملی طور پر ایک ساتھ  تھے اس کے علاوہ دونوں ایک  ہی اسکول کے طالب ِ علم بھی تھے ۔

فلم ہیری پوٹر میں ایک دوسرے کے حریف  کا کردار ادا کرنے کے باوجود  دونوں اداکاروں کی  ذاتی تعلقات کبھی متاثر نہیں ہوئے۔

ایما اور ٹام کی ذاتی زندگی پر نظر کی  جائے تو دونوں اداکار آف اسکرین ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر