Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی نئی فلم بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی کہانی پر مبنی

Now Reading:

پاکستان کی نئی فلم بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی کہانی پر مبنی
Shamoon Abbasi new movie

پاکستان کے معروف اداکار شمعون عباسی کی آنے والی  نئی فلم  ’ابھی نندن کم آن ‘ جلد سینیما گھروں کی رونق بنے گی۔

تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی بھارتی ایئر فورس کے پائلٹ ابھی نندن پر مبنی کامیڈی فلم ’ابھی نندن کم آن ‘ بنانے جا رہے ہیں۔

پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی پائلٹ کی کہانی کو مزاحیہ انداز میں بڑے پردے پر لانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔

 ذرائع کےمطابق فلم بینوں کو یہ فلم بہت پسند آئے گی کیونکہ یہ فلم طنز و مزاح سے بھر پور فلم ہے۔

شمعون عباسی فلم کے ہدایت کار کے ساتھ ساتھ اس فلم کے مُصنف بھی ہیں۔

Advertisement

فلم  ’ابھی نندن کم آن میں مرکزی کردار کی بات کی جائے تو وہ بھی خود شمون عباس ادا کریں گے۔

فلم کی شوٹنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی جب کہ فلم کی ریلیز کے حوالے سے خاص بات یہ ہے کہ یہ کامیڈی فلم 2020ء میں ابھی نندن کی گرفتاری کی تاریخ 27 فروی کے دن ہی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر