Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فنکار بھی زلزلہ متاثرین کےغم میں شریک

Now Reading:

پاکستانی فنکار بھی زلزلہ متاثرین کےغم میں شریک
pakistani 5 actors

میر پور، اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی سے جہاں پوری قوم غمزدہ ہے وہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار بھی مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان اور اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور خدا سے پاکستان کی حفاظت کے لیے دعا گو ہیں۔

پاکستانی فنکار زلزلے متاژرین سے اظہارِ یکجہتی سوشل میڈیا کے ذریعےکر رہے ہیں۔

معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ پر پوسٹ کیا کہ ’زلزلے سے متعلق جو تصویریں سامنے آرہی ہیں وہ انتہائی حیران کُن ہیں، میری دُعائیں زلزلے سے مُتاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے، ہر ایک محفوظ رہے۔

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1176501273761374208

گلوکارو اداکار علی ظفر نے زلزلے سے ہونے والی تباہی اور قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان نے بھی زلزلہ متاثرین کے لیے دعا کی۔

اداکارشان نے بھی گزشتہ روز آنے والے زلزلے پر اپنی تشویش کا اظہارٹوئیٹ کر کے کیا اور سب کی حفاظت کے لیےدعا کی۔

https://twitter.com/mshaanshahid/status/1176625649299218432

ہمایوں سعید نےسماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا  کہ  زلزلہ متاثرین کی حفاظت کی دعا گو ہوں  اللہ ہم سب کو قدرتی آفات سے بچائے اور ہماری حفاظت کرے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز آنے والے خوفناک زلزلے نے پورے پاکستان کو ہلا کررکھ دیا جس کے نتیجے میں کئی معصوم جانیں اپنی زندگی کی بازی ہارچکی ہیں جب کہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں, ملک کے مختلف شہروں میں آںے والے زلزلے میں اب تک 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 450 سے زائد افراد زخمی ہیں، زلزلزے متاثرین کے لیے پاک فوج کے جانب سے امدادی کاروائی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر