ہالی ووڈ کی فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔
”بیڈ بوائز فار لائف“ایکشن سے بھر پور فلم ہے جو جلد فلم بینوں کے لیے پیش کر دی جائے گی ۔
فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کے ہدایت کار عدیل ال عربی اور بریل فال ہے ۔
فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا، الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر اداکار شامل ہیں۔
ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ اور مرٹین لورنس16 سال بعد ایک بار پھر ایکشن سے بھر پور فلم میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئے گیں ۔
فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
