Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر دھمکیاں ملنے لگیں , ارمینا خان

Now Reading:

کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر دھمکیاں ملنے لگیں , ارمینا خان
ارمینہ خان

اداکارہ ارمینا رانا خان  کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم ہیں لیکن اس حوالے سے ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ ان کی جانب سے کی جانے والی کچھ پوسٹس کو انتظامیہ نے ڈیلیٹ کردیا ہے ۔

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1169991896980230146

ارمینا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مزید کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں کشمیر میں انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھارہی ہوں، اس سے مجھے خدشات کا پتا تھا، اس سے میرے کئی پروجیکٹ ختم بھی ہوگئے ہیں۔

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1170057888599040001

Advertisement

ارمینا رانا خان نے لکھا کہ یہ سب آواز اٹھانے کی قیمت ہے لیکن اب میں خاموش نہیں رہوں گی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہمارے ساتھ کون کون کھڑا ہوگا؟۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی اور اداکارہ کے اس اقدام کو سراہے جانے پر کچھ دیر بعد ایک اور ٹویٹ میں ارمینا رانا خان نے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اچھے لوگوں کیلئے ہر جگہ اب مشکل وقت ہے، آپ سب کی حمایت سے میں آبدیدہ ہو گئی اور میں تہہ دل سے سب کی شکر گزار ہوں۔

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1170068797937672193

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر