Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکار احمد علی کو امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

Now Reading:

پاکستانی اداکار احمد علی کو امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
ahmed ali

امریکا میں ہونے والے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں احمد علی کی فلم ’’لال کبوتر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اداکار احمد علی اکبر نے یہ خبر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں انہیں فلم ’’لال کبوتر‘‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

پاکستانی فلم لال کبوتر کو دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کے لیے پاکستان کی جانب سے بھیجنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا اور اب اس فلم نے ایک اور انٹرنیشنل ایوارڈ میں بڑا اعزز اپنے نام کر لیا۔

یاد رہے کہ فلم ’’لال کبوتر‘‘رواں سال 22 مارچ کو ریلیز کی گئی تھی۔

Advertisement

اس فلم کے ہدایت کار علی عباس ہیں جنہوں نے 2013 میں جامعہ کراچی سے وژیول سٹڈیز میں گریجویشن کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر