Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’دی آئرش مین‘کا ٹریلرجاری

Now Reading:

ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’دی آئرش مین‘کا ٹریلرجاری
hollywood movie

ہالی ووڈ فلم کرائم ڈرامہ ’دی آئرش مین‘ کا ٹریلرجاری کر دی گیا ہےاس فلم کی ہدایت کاری مارتن سکورسس نے کی ہے۔

  کرائم ڈرامہ فلم ’ دی آئرش مین ‘ایکشن سے بھرپورفلم ہے،اس فلم کی کہانی عالمی جنگ عظیم دوئم کے سابق فوجی کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو ہٹ مین بن کر ایک جرائم پیشہ خاندان کے ساتھ کام کرنے لگتا ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ ال پچینو، جو پیسکی، ہاروی کیٹل اور اینا پیکوئن شامل ہیں۔

اس فلم کا ورلڈ پریمئیر 27 ستمبر کو نیو یارک فلم فیسٹیول میں ہو گا۔

Advertisement

کرائم ڈرامہ فلم ’ دی آئرش مین ‘ شائیقین کے لیے یکم نومبر کو سینیما گھروں میں پیش کر دی جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر