ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ’ایبومینیبل ‘آج ریلیز کر دی گئی ہیں۔
فلم کی ہدایت کاری جل کلٹن اور ٹوڈ وائلڈ مین نے کی ہے ، اینی میٹڈ فلم کی ہدایت کاری کے حوالے سے دونوں کا شمار نامور ہدایتکاروں میں کیا جاتا ہے۔
ایبومینیبل اینیمیشن فلم ہے جس میں بہت سے کھلونوں اور ااینی میٹڈ کرداروں کو دکھا یا گیا ہے ۔
اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کے لیے کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والوں میں کلوئے بینٹ، ایلبرٹ سائے، ٹینزنگ نارگے، سارہ پالسن ، مشیل وونگ اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
