Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمائمہ ملک سب سے زیادہ محبت کس سے کرتی ہیں؟

Now Reading:

حمائمہ ملک سب سے زیادہ محبت کس سے کرتی ہیں؟
Humaima-Mallick

پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بتا دیا کہ ان کی زندگی میں سب سے اہم کون ہے اور وہ سب سے زیادہ محبت کس سے کرتی ہیں۔

حمائمہ سے حال ہی میں ان کے ایک مداح نے ان سے انسٹاگرام پر”آسک می سیشن” کے دوران سوال پوچھا کہ آپ کس سے محبت کرتی ہیں جس کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے بھتیجے اوراداکار فیروز خان کے ننھے بیٹے سلطان سے محبت کرتی ہیں جس کی پیدائش رواں سال ہوئی تھی اور فیروز نے  اس خوشی کی خبر کو سوشل میڈیا پر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیا تھا ۔

feroz khan son

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حمائمہ ملک نے اکبرڈھیڈی نامی شخص کے ساتھ بھی تصاویرشیئر کی تھیں اور انہیں اپنا پسندیدہ شخص اوربہترین دوست قراردیا تھا۔

Humaima

Advertisement

حمائمہ ملک کے بارے میں یہ تاثر زور پکرٹا جا رہا ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔

معروف اداکارہ رمضان میں عمرہ کے لیے گئیں جہاں انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی تصویر میں وہ مسجد نبوی میں ایک شخص کے ساتھ کھڑی نظر آئیں، جسکی وجہ سے سوشل میڈیا پر یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ سعودی قوانین کے مطابق خاتون اپنے محرم کے بغیر سفر نہیں کر سکتی، تو یہ شخص حمائمہ ملک کا کون ہے۔

Humaima

حمائمہ ملک نے اس کے ساتھ اپنی سب سے پہلی تصویر نومبر میں انسٹاگرام پر شیئر کی تھی مگر اس وقت کسی نے ان دونوں کی تصویر پر اتنا دھیان نہیں دیا تھا۔

https://www.instagram.com/p/B2dO_Pngq2Q/?utm_source=ig_web_copy_link

اس سے قبل حمائمہ ملک کی شادی معروف اداکار شمعون عباسی کے ساتھ ہوئی تھی مگر یہ رشتہ کچھ وجوہات کی بناء پر قائم نہ رہ سکا اور دونوں نے اپنے راستے الگ کر لیے۔

Advertisement

حمائمہ ملک فلم بول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ ہے جنہوں نے لالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا سکہ منوایا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر