Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ شیخ اور محب مرزا کا 14 سال بعد ازدواجی رشتہ ختم ہوگیا

Now Reading:

آمنہ شیخ اور محب مرزا کا 14 سال بعد ازدواجی رشتہ ختم ہوگیا
mohib amnna

پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ اور اداکار محب مرزا کا 14 سال بعد ازدواجی رشتہ ختم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ آمنہ شیخ اور محب مرزا کا ازدواجی رشتہ ختم ہوگیا اور دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہیں۔

دونوں اداکاروں نے اس معاملے پر بالکل خاموشی اختیار کی ہوئی تھی لیکن اب محب نے اس بات کی تصدیق کر دی۔

بول نائٹ شو کے میزبان احسن خان کے سوال پر محب مرزا نے بتایا کہ وہ اور آمنہ اب ساتھ نہیں ہیں واضح رہے کہ جلد یہ پروگرام ریلیز ہو جائے گا جس میں محب نے ازدواجی رشتہ ختم  ہونے کی وجہ بتائی ہیں۔

محب مرزا نے بتایا کہ وہ اور آمنہ اب علیحدہ علیحدہ رہتے ہیں جبکہ اُن کی ایک بیٹی بھی ہے اور اب زندگی بہترین چل رہی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ محب مرزا اور آمنہ شیخ 2005 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور اگست 2015 میں ان کے گھر ننھی پری میسا مرزا کی پیدائش ہوئی۔

آمنہ شیخ گزشتہ کئی عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب ہیں، اُن کی آخری فلم 2018 میں ریلیرز ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ محب مرزا اور آمنہ شیخ نے ایک ساتھ کئی پراجیکٹس کیے، جن میں ڈرامہ ’ہم تم‘ اور ’میرا سائیں‘شامل ہیں جبکہ دونوں کوان کی فلم ’لمحہ‘ اور ’کیک‘ کی وجہ سے بھی یاد کیاجاتا ہے۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر