Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان نے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

Now Reading:

سارہ خان نے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
sarha khan

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی شادی سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا جلد شادی کرنے کا کوئی اراداہ نہیں ہیں۔

گزشتہ دنوں سارہ علی کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وہ ساتھی اداکارآغا علی سے بریک اپ ہونے کے بعد جلد ہی شادی کا اعلان کریں گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جب تک خود کوئی بات نہ کہوں اس کا یقین نہیں کریں، میری پرائیویسی کا خیال رکھیں اورغلط افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، شادی کرنے والے تھے لیکن آغا نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا۔

اداکارہ نے بتایا کہ آغا علی کے ساتھ جب میں شادی کا فیصلہ کررہی تھی تب بھی میرے والدین نے سپورٹ کیا اور جب میں نے اس کی حرکتوں کی وجہ سے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کیا تب بھی میرے والدین نے سپورٹ کیا۔

Advertisement

دوسری جانب سارا خان نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو بہت آفرز آتی ہیں لیکن وہ کوئی ایسی فلم نہیں کرنا چاہتیں جس میں انہیں ’سکن شو‘ کرنی پڑے کیونکہ نہ بیک لیس پہن سکتی ہوں، نہ سلیولیس اور نہ ہی آئٹم نمبر کر سکتی ہوں لہزا اگر میری مرضی کے مطابق مجھے آفر آئی تو ضرور کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر