Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ملکہ کی کہانی میں بادشاہ، بادشاہ نہیں غلام ہوتا ہے، یاسر حسین

Now Reading:

ایک ملکہ کی کہانی میں بادشاہ، بادشاہ نہیں غلام ہوتا ہے، یاسر حسین
yasir iqra

پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی جوڑی کسی نا کسی وجہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کی دلچسپی کا باعث بنی رہتی ۔

اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر معروف ڈیزائنرعلی ذیشان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے لیےدلہا دلہن بنے ایک تصویرخوبصورت کیمشن کے ساتھ پوسٹ کی۔

یاسر حسین نے کیمشن میں اقراعزیز کو ملکہ اور خود کو ان کا غلام قرار دیا اداکار نے لکھا کہ ’ایک ملکہ کی کہانی میں بادشاہ، بادشاہ نہیں غلام ہوتا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے اقرا کو ٹیگ کرتےہوئے لکھاکہ ’آپ کا غلام حاضر ہے۔‘

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ دلہن اوریاسر حسین دلہا بنے ہوئے نظر آرہے تھے۔

تاہم یہ ان کی حقیقی شادی کی ویڈیو نہیں تھی بلکہ ایک برائیڈل شوٹ کے لیے کیا گیا فوٹو شوٹ تھا اور اس ہی برائیڈل شوٹ کی تصویر یاسر حسین نے پوسٹ کی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر اپنی اوریاسر کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ یاسر کے ساتھ شادی کرنے کے لیے دن گن رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر