Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونگ ’’چمکیلی ‘‘کا ویڈیو شوٹ مکمل، ابرارالحق

Now Reading:

سونگ ’’چمکیلی ‘‘کا ویڈیو شوٹ مکمل، ابرارالحق
abraar ul haq

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے اپنے نئے سونگ ’’چمکیلی ‘‘کا ویڈیو شوٹ مکمل کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ مہوش حیات نے میوز ک ویڈیو میں بطور ماڈل حصہ لیا ہے اس کے علاوہ معروف اداکار راشد محمود اور اشرف خان نے بھی حصہ لیا ہے۔

اس ویڈیوکےحوالے سے تصاویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں جس میں دلہا اوردلہن کے لباس میں مہوش کے ساتھ شاہ ویر جعافری موجود ہیں اوردونوں ایک گاڑی میں بیٹھے جس پر ’’جسٹ میرڈ ‘‘ کا بورڈ لگا ہے۔

Abrarul-Haq-2

ذرائع کا کہنا تھا کہ ’’چمکیلی ‘‘کی ویڈیو شوٹ میں کریوگرافی نگاہ جی نے کی جبکہ ویڈیو لوکیشن پروڈکشن گلوری ایونٹ مینجمنٹ عاقب انصاری اور عاطف انصاری نے کی ہے اور اسد ملک نے ویڈیو کو ڈائریکٹ کیا ۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ گلوکار نے اپنے ویڈیو سونگ ’چمکیلی‘ کو اپنی روایتی انداز میں اپنے کلچر اور شادی بیاہ کے حوالے سے تیار کرتے ہوئے عکسبند کیا ہے اور یہ سونگ اگلے ماہ ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر