
سعودی عرب میں کنگ فہد کلچرل سینٹر میں کورین بینڈ کی پرفارمنس میں لاکھوں مردو خواتین نے شرکت کی، کنگ فہد کلچرل سینٹر میں کورین بینڈ کی دھواں دار پرفارمنس نے کلچرل سینٹر کو چار چاند لگا دیئے۔
سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کوریا کے معروف بینڈ بی ٹی ایس نے دھواں دار پرفارمنس دی جسے دیکھنے کے لئے لاکھوں سعودی مردو خواتین نے شرکت کی ۔
A completely new dance highlight from Hobi for Baepsae 😘@BTS_twt #BTSinSaudiArabia https://t.co/dMJcDbhzlY
— BTS fancams ⁷ (@BTSARMY_fancam) October 11, 2019
اس کے علاوہ غیر ملکی افراد کی کثیر تعداد بھی وہاں موجود تھی ، بی ٹی ایس بینڈ کے سات نوجوانوں نے ساز اور آواز سے حاضرین کے دل مو لئے اور انہیں جھومنے پر مجبور کردیا۔
واضح رہے کہ بی ٹی ایس بینڈ خلیجی اور ایشیائی ممالک میں بے حد مقبول ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News