Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسکو اور یوکرین میں فیشن ویک جاری

Now Reading:

ماسکو اور یوکرین میں فیشن ویک جاری
fashion-week

موسم بہار اورگرما دو ہزار بیس میں ماسکو میں فیشن کا ٹرینڈ کیا ہوگا؟

حال ہی  میں پریمیئر ماسکو میں ہونے والا شاندار فیشن واک نے سب کچھ بتا دیا کے اس بار موسم بہار اورگرما میں فیشن کا کیا ٹرینڈ ہوگا۔

ماسکو فیشن میں ماڈلز نے نہ صرف ریمپ پر واک کی بلکہ شائقین فیشن کو اپنی اداؤں سے انٹرٹین بھی کیا۔

دوسری جانب یوکرین فیشن ویک میں موسم بہار اور گرما کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش  ہوئی جس میں پرکشش اور حسین ماڈلز نے ریمپ پر شاندار واک کر کے شائقین کی توجہ حاصل کی۔

فیشن ویک میں معروف فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ کلیکشن متعارف کرائے گئے دیدہ زیب نقش و نگار پر مشتمل ملبوسات زیب تن کئے ملاڈلز کی ریمپ پر واک نے حاضرین کے دل موہ لئے ، نمائش میں مردوخواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اورملبوسات میں اپنی گہری دلچسپی کا اظہاربھی کیا ۔

Advertisement

فیشن کی دوڑ میں آگے رہنے کے لیے آپ بھی فیشن ٹرینڈ سے جڑے رہ کر ملبوسات کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر