Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ ملیفیسنٹ2 فلم انگریزی زبان کے بعد اب ہندی میں بھی

Now Reading:

ہالی ووڈ ملیفیسنٹ2 فلم انگریزی زبان کے بعد اب ہندی میں بھی
maleficent 2 flim

ہالی ووڈ ملیفیسنٹ2 فلم ایک ایڈونچراور تھرل سے بھرپور فلم ہیں جو18اکتوبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

جواشم روننگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم انگریزی زبان کے بعد اب ہندی میں بھی ڈب کی جا رہی ہے جس میں مرکزی کردار کی آواز ایشوریا رائے کی ہے۔

ہالی ووڈ فلم کی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے اوری جو بچوں کی کہانی ’سلیپنگ بیوٹی‘ پر بنائی گئی ہے ۔

فلم کی کہانی کی بات کی جائے تو افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہےجو بہت دلچسپ اور منفرد ہےاورشائیقین کو بہت پسند آئے گی۔

فلم ’ملیفیسنٹ‘2 میں مرکزی کردار انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ادا کر رہے ہیں جو ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں پر بہترین اداکاری کر کے اُن کو مزید خوبصورت بنائے گے۔

Advertisement

فلم کی دیگر کاسٹ میں ہالی ووڈ کے ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اورفرنینڈا ڈینیزا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پہلی فلم میں ’میلیفیسنٹ کا کردار ادا کرنے والی اینجلینا جولی، شہزادی آرورا پر ایسا جادو کرتی ہیں کہ وہ اپنی 16ویں سالگرہ سے پہلے گہری نیند سے نہیں اٹھ پاتیں بشرطکہ کوئی شہزادہ بوسہ نہ دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر