اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ منال خان کی یورپ کی سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا ہر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قبل منال خان نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کی جس میں وہ یورپ کے دیگر جگہوں کی سیر کرتی نظر آرہی ہیں ۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان ان دنوں یورپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
https://www.instagram.com/p/B4-NUVHH1SI/?utm_source=ig_web_copy_link
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان یورپ کے مشہور مقامات پر بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں، مداحوں نے بھی تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
https://www.instagram.com/p/B5BCACinxIB/?utm_source=ig_web_copy_link
اداکرہ نے اپنی تورم کی سیر کا آغاز یورپ کے شہر برسلز سے شروع کیا جس کے بعد وہ والنسیا، بارسلونا، برلن اور ایمسٹرڈیم کے خوبصورت مقامات پر گھومتی پھرتی دکھائی دیں۔
https://www.instagram.com/p/B4-J9xYngup/?utm_source=ig_web_copy_link
گزشتہ روز قبل اداکارہ منال خان اپنی چھٹیاں منانے یورپ کی سیر پر گئی تھی جس کی کچھ خوبصورت تساویر مدا؟حوں سے بھی شئیر کی ہیں ۔
https://www.instagram.com/p/B47bJbMnL8G/?utm_source=ig_web_copy_link
منال خان اپنی دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B4r98YKHYLM/?utm_source=ig_web_copy_link
اپنی چھٹیوں کے حوالے سے اداکارہ منال خان پل پل کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں سے شیئر کر رہی تھی۔
https://www.instagram.com/p/B4uEzznnIZs/?utm_source=ig_web_copy_link
اس سے قبل پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بہنوں کی جوڑی،اداکارہ ایمن اور منال خان نے اپنا فیشن برانڈ متعارف کروانے کا اعلان بھی کیا تھا۔
برانڈ کی زیادہ تفصیلات تو اب تک سامنے نہیں آئی ہیں تاہم ایمن خان نےاپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر برانڈ کا لوگو کے طور پرشئیر کیا ہے جس میں اے اور ایم کے ساتھ ایک گلاب کا پھول بھی پیش کیا گیا ہے۔
ایمن اورمنال ، آپ کے لئے کیا لارہی ہیں خاص؟
واضح رہے کہ منال خان اور ان کی جڑواں بہن ایمن خان کا شمار کم وقت میں تیزی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ منال خان بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ماڈل بھی ہے۔
منال خان اور ان کی جڑواں بہن ایمن خان کم وقت میں تیزی سے شہرت حاصل کرنیوالی ٹی وی اداکاراؤں میں شامل ہیں، دونوں بہنیں متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News