Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کاکرتارپورراہداری کےافتتاح پرپیغام

Now Reading:

مہوش حیات کاکرتارپورراہداری کےافتتاح پرپیغام
Mehwish hayat- kartarpur

اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ ہےکرتارپورراہداری منصوبہ مذہبی رواداری اور پاکستان کی فراغ دلی کا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹرپرپیغام دیتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتارپور کھولنا بڑا اہم قدم ہے۔ راہداری منصوبہ مذہبی رواداری اور پاکستان کی فراغ دلی کا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو تعلقات کی بہتری کے لیے پل نہ کہ دیواریں تعمیر کرنی چاہیئں۔

حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتےہوئے مہوش
حیات نےدوسرے ممالک سے تعلقات کی بہتری اور امن پربات کرتے ہوئے کہاتھا کہ دور حاضرمیں اداکارہوناکافی نہیں بلکہ لوگوں سے ملنے والی عزت کواستعمال کرتے ہوئے اپنے معاشرے، ملک یا دنیا کے مسائل کےحل میں بہتری لانی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اداکارکاکام صرف لوگوں کوتفریح فراہم کرنا کافی نہیں بلکہ یہ بہت ضروری ہے کہ جو مسائل اہم ہیں ان کو اجاگربھی کریں، مسائل  کسی بھی طرح کے ہوں ان پر بات کرنی چاہیئے۔

اداکارہ کاکہناتھاکہ فنکار کو قومیت سےہٹ کرپرامن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہیے۔

Advertisement

مہوش کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے اور اگر سب متحد ہو کر ایک قوت بن کر ایک ہی سمت میں کام کریں تو دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں جو امن کو اصل چہرہ دینے کی راہ میں حائل ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر