Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم کارڈیشین کی نئی ویڈیو پر شائقین برہم

Now Reading:

کم کارڈیشین کی نئی ویڈیو پر شائقین برہم
Kim Kardashian

\

امریکی اداکارہ، ماڈل اور بزنس وومن کم کارڈیشین اور ان کی بہنوں کی ہر دن کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہے لیکن ایک نئی آنے والی ویڈیو کے اپلوڈ ہوتے ہی شائقین نے کم کارڈیشین پر سخت تنقید شروع کردی ہے۔

کم کارڈیشین ریائلٹی شو ‘کیپنگ اپ ود کارڈیشین’ شائیقین میں کافی مقبول ہے جو 2007 سے لے کر اب تک جاری ہے۔ اس ریائلٹی شو سیریز کی ریلیز ہونے والی نئی قسط کی ایک ویڈیوکم کارڈیشین کی بہن کلوئی کارڈیشین نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اس کلپ میں  دیکھاجا سکتا  ہے کہ اپنی باقی بہنوں اور والدہ کے ساتھ موجود ہیں اور اس دوران ان کے درمیان کھانے کی جنگ ہورہی ہے جس میں سب ایک دوسرے پر کھانا پھینک رہے ہیں۔ ویڈیو میں کم کارڈیشین بھی اپنی والدہ اور بہنوں پر کھانا پھینکتی نظر آرہیں ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B40u9D3h9RZ/?utm_source=ig_embed

 

شائقین کی ایک بڑی تعداد ان تمام ماڈلز کو کھانے کو اس طرح ضائع کرتے دیکھ کر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Advertisement
ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر می 82 کروڑ 10 لاکھ افراد کو کھانا میسر نہیں۔ امریکی کمپنی ایف ڈی اے کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں تقریباً 30-40 فیصد خوراک ضائع ہوجاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

https://87a505d36e.nxcli.net/urdu/?p=23733

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر