Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی نمبر ون ’ٹک ٹاک‘ اسٹار کون؟

Now Reading:

پاکستان کی نمبر ون ’ٹک ٹاک‘ اسٹار کون؟
Jannat Mirza

پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا 26 لاکھ سے زیادہ فالوورز اور 2 کروڑ سے زائد لائک کے ساتھ ٹک ٹاک پر پاکستان کی نمبر 1 اور مشہور ترین ماڈل ہیں۔

Jannat Mirza

20 سالہ جنت مرزا پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد میں آرٹس کالج کی طالبہ رہ چکی ہیں جبکہ حال ہی میں تعلیمی مقاصد کے لیے جاپان جا چکیں ہیں۔

جنت مرزا کی ٹک ٹاک ویڈیوز کی شہرت جاپانی اشتہاری اداروں تک پہنچ چکی ہے۔ جاپان سے انہیں اشتہارات میں بطور ماڈل کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی ہیں مگر جنت مرزا ابھی اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتی ہیں اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد نیوز اینکر بننا چاہتی ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر