Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا
meera and amna

پاکستانی معروف اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیالت کے مطابق اداکارہ میرا، آمنہ الیاس اورعثمان خالد بٹ کی فلم ’’باجی‘‘ کو جہاں پاکستانی شائقینوں کی جانب سے اچھا ردعمل ملا، وہیں یہ فلم بین الاقوامی پلیٹ فارمزپر بھی بہت پسند کی جارہی ہے۔

 فلم ’’باجی‘‘ کی ٹیم نے انسٹاگرام پریہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم 16 نومبرکو وینکور انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اداکارہ میرا نے بھی یہ پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو بتایا کہ ان کی فلم بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔

https://www.instagram.com/p/B4PH7qKh2L8/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

یاد رہے کہ دوماہ قبل فلم ’’باجی‘‘ کوموزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا جہاں فلم دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ ہدایت کار ثاقب ملک کی فلم ’’باجی‘‘میں اداکارہ میرا نے شمیرا کا مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ ماڈل آمنہ الیاس، عثمان خالد بٹ اورعلی کاظمی نے ثانوی کردار اداکیے تھے جبکہ اسی فلم میں معاون اداکار کا ایوارڈ معروف اداکار نیئر اعجاز کے حصہ میں بھی آیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر