پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر، نامور پاکستانی ہدایت کارہ سبین انعام کی ڈاکومنٹری کو نیپال فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نامور پاکستانی ہدایت کارہ سبین انعام کی میراث کے نام سے بنائی گئی ڈاکومنٹری سیاحت کے شوقین افراد کے گرد گھومتی ہے۔
سیاحت کے شوقین شخص فہد محمود پر بنائی گئی اس ڈاکومنٹری میں اسکردو کے مختلف سیاحتی مقامات کودیکھایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ڈاکومنٹری میراث کو نومبر کے وسط میں نیپال فلم فیسٹیول میں دیکھایا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
