Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نادیہ حسین مداحوں پر برس پڑیں

Now Reading:

اداکارہ نادیہ حسین مداحوں پر برس پڑیں

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین مداحوں پر برس پڑیں۔

اداکارہ سے جب  لوگوں پر برسنے کی وجہ معلوم  کی گئی تو معلوم ہوا کہ نازیبا کمنٹس کیے تھے جس پر نادیہ چپ نا رہ سکیں۔

نادیہ حسین کی پوسٹ پر مداحوں کے جانب سے نازیبا کمنٹس کرنے پر اداکارہ نے اسکرین شارٹ شیئر کیا اور انہیں معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔

اداکارہ نے اس طرح کے کامنٹس کرنے پر کہا کہ برائے مہربانی کہ ایسا کرنے سے گریز کریں ۔

نادیہ حسین نے واضح کیا کہ وہ تمام کمنٹس پڑھتی ہیں اور ساتھ ہی بے جا تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو مشورہ بھی دیا کہ اگلی دفعہ ایک مہربانی کریں، یا تو خاموش رہیں یا جب بھی بولیں اچھا بولیں ورنہ خاموش رہیں یا پھر مجھے فالو کرنا بند کردیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل نادیہ حسین کا آفیشل فیس بُک پیج ہیک کرلیا گیا تھا اور اس پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

دوسری جانب فرحان سعید کا بھی فیس بک آکاوئنٹ ہیک کیا گیا تھا۔

فرحان سعید کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

Advertisement

گلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ گزشتہ روز پہلے ان کا ذاتی اور پروفیشنل فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تھا۔

فرحان سعید نے مداحوں کو ہیک ہونے والے اکاؤنٹ کے خلاف رپورٹ کرنے کا بھی کہا ہے ساتھ ہی فرحان سعید نے ہیکرز کو بھی اہم پیغام دیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے لیے کسی کا اکاؤنٹ ہیک کرنا ایک مذاق یا تفریح ہوسکتی ہے لیکن بطور گلوکار ان کے اکاؤنٹس ہیک ہوجانا ان کے لیے مسئلہ ہے ۔

گلوکار کا مزید کہنا تھا کہ فیس بک اکاؤنٹ مداحوں سے روابط کا ذریعہ ہوتا ہے ،اچھی بات یہ ہے کہ فرحان سعید کے فیس بک اکاؤنٹ پر کوئی نازیبا مواد شیئر نہیں کیا گیا۔

گزشتہ ماہ 30 ستمبر کو اداکارہ، ماڈل و بیوٹیشن نادیہ حسین نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کا فیس بک فین پیج ہیک کرلیا گیا تھا ۔

 

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر