Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم فروزن 2 نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب

Now Reading:

فلم فروزن 2 نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
فلم فروزن 2

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم فروزن 2 نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگی, پہلے دن 40 لاکھ ڈالر کی کمائی کرکے ’نومبر‘ میں ریلیز ہونے والی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اینیمیٹڈ فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصلات کے مطابق فروزن ٹو‘ ریلیز ہوتے ہی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں چوتھے نمبر پر آگئی۔

  افسانوی کہانی دی اسنو کوئین سے ماخوذ فروزن فیور کی ہدایت کاری ایک بار پھر کرس بک اور جینیفر لی نے کی ہے جس میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے لیے کرسٹین بیل، ایڈینا مینزل، جوناتھن گروف اور جوش گیڈ سمیت دیگر فنکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

پیٹرڈیل ویکو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی اب اسنو کوئین ایلسا، اینا، کرسٹوف اور اولاف کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی سلطنت کی تاریخ جاننے کیلئے جنگلات کا رُخ کرتے ہیں۔

اینمیٹیڈفلم کےخوبصورت گانوں میں رابرٹ لوپز اورکرسٹین اینڈیرسن لوپزاپنی خوبصورت آواز کاجادوجگائیں گے ۔

Advertisement

فلم فیروزن 2 اب دیگرزبانوں میں بھی

Advertisement

دوسری جانبفیروزن 2 فلم کے ہندی ورژن میں منیش پال، پریانکا چوپڑا اور پیرینیٹی چوپڑا کی آوازیں ڈب ک جارہی ہیں۔

مانیش پال نے ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم فیروزن 2 کے ہندی ورژن میں کرسٹف کے کردار کے لئے اپنی آواز ڈب کروائی ہے۔

مانیش پال کا آواز ڈب کروانے کے حوالے سے کہنا تھا کہ کرسٹف کی آواز بننا انتہائی مشکل تھا کیونکہ میری بیٹی فرنچائز کی اتنی بڑی مداح ہے کہ مجھے اپنی آواز کو اس کے کرادار کے لیے ڈب کروانے اور خود کا ذہن اس بات پر عمادہ کرنے میں تھوڑا وقت لگا تھا۔

واضح رہے ک ہفلم فروزن 2  تامل اور دیگر زبانوں میں بھی  ڈب کی جارہی ہےالبتہ تامل زبان کے لیے اداکارہ شروتی ہاسن نے تمل ورژن میں ایلیسا کے کردار پر اپنی آواز ڈب کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر