Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس اور علی ظفر کی ویڈیوز وائرل

Now Reading:

زارا نور عباس اور علی ظفر کی ویڈیوز وائرل
Ali Zafar and Zara Noor

کیا آپ کو پتا ہے کہ زارا نور عباس ایک بہترین اداکارہ کے ساتھ ساتھ ایک ٹیلنٹڈ گلوکارہ بھی ہیں؟

زارا نور عباس نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیولگائ جس میں وہ علی ظفر کے ساتھ مشہور گانے ‘عجیب داستاں ہے یہ’ پر پرفارم کرتیں نظر آئیں۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوے  زارا نور عباس نے علی ظفر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے، جبکہ ویڈیو میں وہ گانا شروع کرنے سے قبل علی ظفر سے اجازت لیتی نظر آئیں۔

https://www.instagram.com/p/B42ZBcaB3oz/?utm_source=ig_embed

زارا نور عباس نے اپنی ویڈیو میں لکھا کہ ‘میں کوئی گلوکارہ نہیں ہوں، میں دھن بھول جاتی ہوں، لیکن علی ظفر کو لگتا ہے کہ میں ایک اچھی گلوکارہ ہوں، وہ کافی اچھے انسان ہیں’۔

Advertisement

زارا نے ایک اور ویڈیو بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ اکیلے جیمنگ سیشن کے دوران اس گانے پر گلوکاری کررہی ہیں۔

 

 

یہ گانا 1960 کی ایک مقبول بولی وڈ فلم ‘دل اپنا اور پریت پرائی’ میں شامل تھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر