Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان زیادہ پُرکشش کیوں، مہوش حیات

Now Reading:

اداکارہ ماہرہ خان زیادہ پُرکشش کیوں، مہوش حیات
میری کمائی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خو برو اداکارہ مہوش حیات ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے پربھی نا خوش ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایشیا کی 50  پرکشش خواتین میں اداکارہ ماہرہ خان چوتھے نمبر پر جبکہ اداکارہ مہوش حیات نویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔

برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے ایشیا کی 50  پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی تھی جس میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو ایشیا کی رواں سال نویں پرکشش خاتون قراردیا گیا لیکن مہوش اس فیصلے سے ناخوش ہیں۔

مہوش کی نا خوش ہونے کی وجہ معلوم کی تو اداکارہ نے بتایا کہ انہیں ایشیا کی پرکشش خواتین کا حصہ بننے پر خوش ہونا چاہیے لیکن ایک دوسرے کی تعریف قابلیت، پرفارمنس اورمزاج سے ہونی چاہیے نا کہ ایک دوسرے سے موازنہ کرکے۔

مہوش حیات کا لڑکیوں کو انوکھا مشورہ

Advertisement
مہوش حیات نویں پرکشش خاتون کا اعزاز حاصل کرنےپرشوبزانڈسٹری سمیت ان کے مداحوں نے انہیں مبارک باد بھی دی۔
Advertisement

مہوش حیات نے مزید کہا کہ مجھے اس فہرست میں شامل ہونے پرمبارک باد سے متعلق مختلف پیغامات موصول ہورہے ہیں لیکن میں خود خوش نہیں ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ 10 سال قبل ہی انہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا تھا اوراُس وقت وہ فہرست میں جگہ بنانے والی  پہلی پاکستانی خاتون تھیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اب وقت تبدیل ہورہا ہے ہمیں ان فہرستوں کو ماضی میں ہی چھوڑکرآگے بڑھنا چاہیے۔

واضح رہے کہ جاری کردہ فہرست میں مہوش حیات کا نمبرنواں جب کہ خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا چوتھا نمبرتھا۔

اس سے قبل تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے کم وقت میں ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا ہے۔

Advertisement

ان کے کئی مداح یہ بھی جانتے ہیں کہ وہ ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سریلی آواز کی مالکن بھی ہیں لیکن کچھ لوگ اب بھی مہوش حیات کے اس ٹیلنٹ سے ناواقف ہیں۔

گزشتہ روز قبل مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


5 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر