Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’جومانجی دی نیکسٹ لیول‘ کا برلن میں پریمیئر

Now Reading:

فلم ’جومانجی دی نیکسٹ لیول‘ کا برلن میں پریمیئر
فلم ’جومانجی دی نیکسٹ لیول‘

ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم سیریز جمانجی کے تیسرے حصے ’جمانجی دی نیکسٹ لیول ‘  کا برلن اور لندن میں رنگا رنگ پریمئیر ہوا۔

فلم کے رنگا رنگ پریمئیر میں دی راک ڈیوائن جانسن سمیت اسٹار کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے۔

 فلم کی کہانی وڈیو گیم میں قید دلچسپ کرداروں کے گرد گھومتی ہے اس بار فلم میں ڈیوائن جانسن کے علاوہ نک جونس بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

جیک کسدان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی وڈیو گیم میں قید دلچسپ کرداروں کے گرد گھومتی ہے جس میں ڈیوائن جانسن کے علاوہ نک جونس، جیک بلیک، کیون ہارٹ، کیرن گیلن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ 2017 میں اس فلم نے دنیا بھر میں 96 کروڑ ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

 1995 کی فلم جمانجی 2 بچوں کے گرد  ہے، جو جومانجی نامی ایک گیم کی وجہ سے اس کی دنیا کا حصہ بن جاتے ہیں اور بڑی مشکل سے اس گیم کو ختم کرنے کے بعد اپنی دنیا میں واپس پہنچتے۔

Advertisement

سب سے بڑا ٹوئیسٹ یہ ہے کہ اس بار دی راک کا کردار گزشتہ فلم کے نجوان کی بجائے اس کے دادا ادا کررہے ہیں جبکہ وہ نوجوان پراسرار طور پر کہیں غائب ہوگیا۔

تاہم 2017 میں فلم کے سیکوئل میں کہانی تبدیل کی گئی ہے، سیکوئل میں 4 نوجوانوں کو ’جمانجی‘ گیم کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے، یہ نوجوان گیم کھیلتے وقت اپنے پسند کے کرداروں کا انتخاب کرتے ہیں۔

تاہم کھیل کا آغاز ہوتے ہی یہ چاروں خود اس ویڈیو گیم کی دنیا جو کہ ایک جنگل ہے میں داخل ہوجاتے اور اپنے پسند کیے کردار کا روپ دھار لیتے ہیں۔

 ایڈونچر سے بھرپور فلم تیرہ دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر