Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہا

Now Reading:

دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہا
مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے کسی کے کام آنا، مشکلات کا سامنا کرنا، اور مخلوق الله  کے لئے آسانیاں اور مدد کے لئے  تیار رہنا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں1985 سے 5دسمبرکوبین الاقوامی رضاکاروں کا دن منایا جاتا ہے۔

یہی جذبہ ہے ایک رضاکار کا جو خود کو اس کام کے لئے  وقف کردیتا ہے اور اس دن کا مقصد رضاکاروں کے تعاون اور انسانی ہمدردی کو سراہنا ہے۔

ہمارے ملک میں بھی نہ صرف کئے ادارے بلکہ بہت سے شخصیات ایسی ہیں  جا انفرادی طور پر خلق خدا کے لئے اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔

واضح رہے اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں اس احساس کو قائم رکھنا ہے کہ مشکلات کا سامنا کرنا، اور مخلوق الله  کے لئے آسانیاں اور مدد کے لئے ہر وقت ہر حال میں ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر