اقراء عزیز اور یاسرحسین کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ اقرا عزیز اور پروڈیوسر و اداکار یاسر حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی-
30 دسمبر کو منعقد ہونے والے ولیمے کی تصاویر اقراء اور یاسر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئر کیں۔ ولیمے کے موقع پر یاسر نے سفید رنگ کے کُرتا پاجامہ جبکہ اقراء نے گولڈن رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔










مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News