Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکاری کے بعد میرا اب ایک نئے میدان میں قسمت آزمائیں گی

Now Reading:

اداکاری کے بعد میرا اب ایک نئے میدان میں قسمت آزمائیں گی
اداکارہ میرا

فلم اسٹار میرا ہمیشہ خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہیں ، انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور اب و ہ گلوکاری کے  میدان میں قسمت آزمائی کرنے جارہی ہیں ۔

رواں برس فلم اسٹار میرا اپنی سپر ہٹ فلم ’باجی‘ کے ذریعے میڈیا کی ہیڈلائنز کی زینت بنی رہیں ، اس کے علاوہ کئی ایوارڈز ایونٹس میں کافی نمایاں رہنے کے بعد وہ ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنا رہی ہیں۔

فلم اسٹار میرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کی توجہ ایک بار پھر سمیٹ لی ہے۔

انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے وہ سرُ اور راگ سیکھ رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر سمجھداروں کے لیے سمجھنا ممکن نہیں کہ اداکارہ نے اشارہ دے دیا ہے کہ وہ جلد ہی گلوکاری کے میدان میں بھی سُر بکھیرتی نظر آئیں گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Singing is very difficult I am trying to learn something new and very interesting getting into new character

A post shared by Meera Jee Official (@meerajeeofficial) on

Advertisement

اس ویڈیو کے کیپشن میں میرا نے لکھا ہے کہ گلوکاری بڑی مشکل ہے، میں کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں، نئے کردار میں ہونا بڑا دلچسپ ہے۔

یاد رہے کہ اداکاری سے گلوکاری کے میدان میں آنے والی میرا پہلی اداکارہ نہیں بلکہ اس سے قبل پاکستان کی متعدد اداکارائیں، اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے جوہر بھی دکھا چکی ہیں ۔ ان اداکاراؤں میں مہوش حیات، عائشہ عمر، سجل علی اور ہانیہ عامر بھی شامل ہیں۔

مہوش حیات اور عاشہ عمر کوک اسٹوڈیو میں گلوکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جب کہ سجل علی اور ہانیہ عامر ڈارمہ سیریلز کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) گُنگُنا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر