Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھپڑ پڑنے پر عائزہ خان نے خاموشی توڑ دی

Now Reading:

تھپڑ پڑنے پر عائزہ خان نے خاموشی توڑ دی
سوشل میڈیا پر

ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں تھپڑ کھانے کے بعد مہوش (عائزہ خان) کا ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں مہوش (عائزہ خان) شہوار (عدنان صدیقی) سے
نکاح کے لئے تیار ہورہی ہوتی ہے جب ڈرامے میں ماہم (سویرا ندیم) کی اچانک انٹری ہوتی ہے اور مہوش کے منہ پر زور دار تھپڑ رسید کردیتی ہے۔

https://www.instagram.com/p/B5x6hsHhaxS/

مہوش کو تھپڑ پڑنے کے سین پر سوشل میڈیا پر کافی بحث مباحثہ جاری ہے۔ عائزہ خان بھی کسی سے پیچھس نہ رہیں اور اس تھپڑ پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔

Advertisement

عائزہ خان نے اس تھپڑ کو سلیپ آف دی سنچری سے تشبیہ دیتے ہوے لکھا ’کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے ہم جو کررہے ہیں صرف وہی درست ہے پر بے وفا لوگوں سے جب زندگی خفا ہوجاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، میرے پاس سب ہوگا بس تم نہیں ہوگے۔‘

https://www.instagram.com/p/B5x27lQBiuZ

اس سے قبل ڈرامے میں دانش (ہمایوں سعید) جو کہ مہوش کے سابقہ شوہر ہیں نے شہوار (عدنان صدیقی) کو تھپڑرسید کیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کاقی مقبول ہوی تھی۔

ہمایوں سعید نے عدنان صدیقی کو لایو شو میں اسٹیج پر زور دار تھپڑ مار دیا ۔ ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر