Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر نے اپنا فیشن برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

Now Reading:

ندا یاسر نے اپنا فیشن برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنا فیشن برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی شوبز شخصیات اداکاری کے ساتھ ساتھ بزنس کو بھی بڑی کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہیں، متعدد اداکاروں نے یو ٹیوب چینل بنائے ہوئے ہیں اور  کئی  مختلف قسم کے کاروبار  میں  مصروف ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B6PYDgnpkSI/?utm_source=ig_web_copy_link

ندا یاسر نے بھی اپنا برینڈ متعارف کروایا ہے جسے لوگ بہت پسند کر رہے ہیں  کیونکہ ہمیشہ سے لوگ ان کے اسٹائل کو پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کے انہوں نے اپنے ملبوسات کا برینڈ بھی لانچ کر دیا ہے۔

ندا یاسر نے حال ہی میں کے جانے والے ملبوسات برینڈ کا نام ’این وائے سی‘ (NYC) یعنی ندا یاسر کلوتھنگ رکھا ہے۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B6HoPCVJV6k/?utm_source=ig_web_copy_link

ندا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے ہمیشہ سے سرد موسم بےحد رومانوی لگتا ہے جس کے آتے ہی ماضی کی کئی ہادیں تازہ ہوجاتی ہیں، سرد موسم کے رنگ کسی کو بھی متاثر کرسکتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنی کریٹو ٹیم کے ساتھ مل کر اپنی کلیکشن کو ہر ممکن کوشش کرکے خوبصورت بنایا ہے اور کلیکشن مکمل ہونے سے قبل ہی ہم جانتے تھے کہ ہمیں کیا بنانا ہے۔

ندا یاسر نے مزید کہا کہ ہمیشہ سے ہر گھر میں موجود عورت سے جڑی رہنا چاہتی تھی لہزا مجھے بہت خوشی ہے کہ اپنے برینڈ کے ذریعے اب میں سب سے جڑی رہو گی۔

https://www.instagram.com/p/B6MxJgqBRJh/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکار نے اپنے برینڈ کے بارے میں بتایا کہ میرے برینڈ میں بہترین کپڑے اور رنگوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایسے ملبوسات پیش کریں گے جو عام طور پر خواتین کو نہیں ملتے، میرا ماننا ہے کہ ہم مشرقی و مغربی ہر طرز کے ملبوسات میں سب سے زیادہ اہمیت فیشن کو دیتے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B6PYBqSpsWX/?utm_source=ig_web_copy_link

گزشتہ روز قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور کم عمر بہنوں کی جوڑی ایمن اور منال نے بھی ایک برینڈ لانچ کیا ہے۔

ایمن اورمنال ، آپ کے لئے کیا لارہی ہیں خاص؟

Advertisement
واضح رہے کہ البتہ ندا یاسر کے مطابق این وائے سی ان کے لیے صرف ایک بزنس نہیں بلکہ اس سے زیادہ ہی ہے۔
Advertisement

ندا کا کہنا تھا کہ اپنے لانچ کیے گئے برینڈ پر لوگوں کے جانب سے آنے والے  فیڈ بیک سے میں بےحد خوش ہوں اور اُمید ہے کہ خواتین کو میرے ملبوسات بےحد پسند آئیں گے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہیں بین الاقوامی آرڈرز بھی ملنا شروع ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ ندا یاسر کا برینڈ صرف سوشل میڈیا کے ذریعے ملبوسات فروخت کرے گا کیوں کہ ان کی ٹیم اس وقت برینڈ کی ویب سائٹ پر کام کررہی ہے البتہ مستقبل میں ان کا اپنا اسٹور کھولنے کا بھی ارادہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر