
ٹک ٹاک اسٹاراورسوشل میڈیا پر تنا زعات کا شکا ر رہنے والی صندل خٹک بول انٹر ٹینمنٹ کے شوچیمپینز کی دسویں قسط میں نمودار ہوئیں ۔
حریم شاہ نے چیمپیئنز میں کوبرا سانپ کا بوسہ لے لیا
صندل ختک نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انھیں کا لا جا دو بھی آتا ہے تاہم انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی اس عہدے تک کا لے جا دو سے ہی پہنچے ہیمعروف ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی مقبولیت اور مقبول سیاستدانوں کے ساتھ ٹک ٹوک ویڈیوزپر روشنی بھی ڈالی اور کالے جادو پر عبور کا مظاہرہ بھی کیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر صندل خٹک اور ان کی دوست حریم شاہ کی کئی ٹِک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیا پہ طوفان کھڑا کردیا تھا۔
صندل خٹک نے لائیو شو میں کوبرا سانپ کا بوسا بھی ليا
یاد رہے کہ اس سے قبل وقار ذکا کے اسی شو کی ساتویں قسط میں صندل کی جوڑی دار دوست حریم شاہ بھی آڈیشن دینے آئی تھی جس نے براہ راست ٹی وی پر کوبرا سانپ کو بو سہ دے کر اپنی بہادری کا منفرد مظاہرہ پیش کیا۔
اس دوران اس شو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وقار ذکا نےحریم شاہ کو ٹاسک دیا تو انہوں نے باکس کھولا جس میں کوبرا سانپ رکھا ہوا تھا اور حریم کو کنگ کوبرا کے سر پر بوسہ لینا تھا۔
یہ خطرناک اسٹنٹ سرانجام دینے کے بعد حریم کوآڈیشن پاس کر نے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا جس نے چیمپینز کے دوسرے راؤنڈ میں ان کی داخلے کو یقینی بنادیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News