Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارہ انجلین ملک ہالی ووڈ میں جلوہ گر ہوگی

Now Reading:

پاکستانی اداکارہ انجلین ملک ہالی ووڈ میں جلوہ گر ہوگی
پاکستانی اداکارہ انجلین

پاکستانی اداکارہ انجلین ملک ہالی ووڈ میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ وہدایت کارہ انجلین ملک بہت جلد ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں فلم کی کہانی بچوں کی زبردستی شادی کرنے کے موضوع پر مبنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Link in bio….#thewindowmovie #thewindow2020 #starstruckfilms #threefeatherpictures #SAG #hollywood #ammarlasani #kanzazia #randyzuniga #farantahir #alitahir #suhaeeabro #samikhan #rubyachaudhry #hameedsheikh ##thewindowmovie #thewindow2020 #starstruckfilms #threefeatherpictures #SAG #hollywood #ammarlasani #kanzazia #randyzuniga #farantahir #alitahir #suhaeeabro #samikhan #rubyachaudhry #hameedsheikh #angelinemalik

Advertisement

A post shared by Angeline Malik (@angelinemalikofficial) on

یاد رہے پاکستانی اداکارہ انجلین ملک ایک نامور اداکرہ و ماڈل کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری اور پروڈکشن کے شعبوں سے بھی جڑی ہوئی ہیں اور ہر شعبہ میں کامیابی اور نام بنایا ہے۔

اداکارہ نے پاکستان میں تو نام بنایا ہی لیکن اب بہت جلد ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

#Repost @socialitepk with @make_repost ・・・ Breaking News! Our very own Angeline Malik is all set to star in a Hollywood film featuring a mega cast. Here is a first-look of the character she is portraying in the movie. Watch out for more updates on these pages very soon! #bachayhamarizemadari #angelinemalik #starlinkspr @starlinkspr @angelinemalikofficial #hollywood #film #documentary #updates #stopchildabuse #stopmolestation #awareness #educate #megastars #firstlook #trailer #thewindowmovie #thewindow2020 #starstruckfilms #threefeatherpictures #SAG #hollywood #ammarlasani #kanzazia #randyzuniga #farantahir #alitahir #suhaeeabro #samikhan #rubyachaudhry #hameedsheikh #angelinemalik

A post shared by Angeline Malik (@angelinemalikofficial) on

Advertisement

فلم کی کہانی  بچوں کی زبردستی شادی کے گرد گھومتی ہے۔،فلم میں ونی اور سوارا جیسے موضوعات کو اجاگر کیا جائے گا،اداکارہ انجلین ملک فلم میں ماں کے کردار میں نظرآئیں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ پاکستان میں آج بھی کئی علاقوں میں بچیوں کو شادی یا قتل یا دیگر تنازعات کو ختم کرنے کے لیے معاوضے کے طور پر کسی کے حوالے کردیا جاتا ہے جس کا فیصلہ قبائلی علاقوں میں موجود جرگا کرتے ہیں۔

اداکارہ کے مطابق پاکستانی قانونی میں ونی کو غیر قانونی قرار دیا جاچکا ہے البتہ کچھ علاقوں میں یہ اب بھی جاری ہے۔

اس فلم کے نام کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا البتہ اس کی پروڈکشن پاکستانی نژاد امریکی پروڈیوسر فران طاہر کررہے ہیں جو ہولی وڈ فلم ‘آئرن مین’ میں اہم کردار نبھاچکے ہیں۔

فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے اینجلین ملک کا کہنا تھا کہ ‘میں فلم میں ایک ایسی ماں کا کردار نبھاتی نظر آؤں گی جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے اس رواج پر عمل کرنے پر مجبور نظر آتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلم کی ریلیز تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کی گئی لیکن انجلین کی بہترین اداکاری  پاکستان کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کے دلوں میں گھر کر جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر