Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ریسلر ’دی راک‘ کے والد راکی جانسن انتقال کرگئے

Now Reading:

معروف ریسلر ’دی راک‘ کے والد راکی جانسن انتقال کرگئے
دی راک

ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف )کے معروف پروفیشنلر ریسلر راکی جانسن 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبرر ساں ادارے کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی طرف سے جاری کردہ پیغام  میں راکی جانسن کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے جاری کردہ بیان میں موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

معروف ریسلر راکی جانسن  ہالی ووڈ کے مشہور اداکار و سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن ڈیون جانسن عرف ’دی راک  ‘کے والد تھے۔

راکی جانسن کا اصل نام ویدی ڈگلس باؤل تھا۔ انہوں نے 1980 کی دہائی میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ شہرت حاصل کی۔

راکی جانسن ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ جیتنے والی پہلی بلیک ٹیگ ٹیم کا حصہ رہے۔1991 میں ریٹائرمنٹ کے بعد جانسن نے اپنے بیٹے ڈیوین جانس ’دی راک ‘کو متعارف کرایا تھا۔

ڈیوین  جانسن ’دی راک‘ خود بھی ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ میں آنے کے بعد ایک آئکن بن گئے۔

Advertisement

راکی جانسن کو 2008میں  ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کیاگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


4 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر