
بالی ووڈکی ناموراداکارہ جیکلین فرناڈیزنےایک میگزین کیلئےانتہائی بولڈ اورخوبصورت فوٹو شوٹ کروایا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق میگزین کیلئے فوٹوشوٹ ریلیز ہواتومداحوں کے ہوش اڑادیے۔
اداکارہ کی دلچسپ پوز میں تصاویر ریلیزہوئیں توفوری وائرل ہوگئیں اور مداحوں کی جانب سے اس کو کافی پسند کیاجارہاہے ۔ اداکارہ کی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر ذیل میں موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
کومنٹس کریں
Advertisement