Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کا بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

مہوش حیات کا بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ
کشمیروں

 اداکارہ مہوش حیات نے بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بچیوں اور بچوں کو بغیر کسی تفریق کے بہترین تعلیم فراہم کرنا ہونگی۔

اداکارہ نے کہا کہ بہترین تعلیمی سہولیات ہر بچے کا حق ہے اور جو والدین اپنے بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں وہ قابل تعریف ہیں

اپنے بیان میں اداکارہ مہوش حیات  نے یہ بھی کہا کہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم کی خاطر ہر طرح کی قربانیاں دے رہے ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے مزید کہا کہ معیاری تعیلم ہر بچے کو ملنی چاہیے، ذمہداراں تعلیمی سہولیات کے لیے اقدامات کریں۔

Advertisement

مہوش حیات کی ٹویٹ پر حکومت کا ایکشن

واضح رہے کہ مہوش حیات کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کبھی اپنے دل کی بات کہنے میں ہچکچاتی نہیں۔

مہوش صرف شوبز ہی نہیں بلکہ اس کے علاوہ عوامی،سیاسی ،سماجی موضوعات پر بھی کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ایئرپورٹ پر خواتین کے واش رومز میں گندگی اور تعفن کے حوالے سے مہوش حیات نے ٹویٹ کیا تھا، اداکارہ  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا تھا کہ ایئرپورٹ پر خواتین کے بیت الخلا استعمال کرنے کا اتفاق ہوا جو انتہائی گندگی اور تعفن سے بھرپور تھا یہاں تک کہ واش روم میں لال بیگ بھی دیکھے۔

مہوش نے مزید لکھاکہ ایئر پورٹ کے واش روم کا یہ حال نہ صرف لوگوں کے لیے غیر صحت مند ہے بلکہ جو لوگ بیرون ممالک سے یہاں آتے ہیں ہم انہیں یہ گندگی دکھا کر ان پر اپنے ملک کا پہلا تاثر کیا دینا چاہتے ہیں؟ بیت الخلا کی صفائی بنیادی سہولیات میں سے ایک سہولت ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر