Advertisement
Advertisement
Advertisement

متنازعہ امریکی ماڈل نے 2019 کی آخری رات حوالات میں کیوں گزاری تھی؟

Now Reading:

متنازعہ امریکی ماڈل نے 2019 کی آخری رات حوالات میں کیوں گزاری تھی؟
امریکی

متنازعہ امریکی ماڈل نے 2019 کی آخری رات حوالات میں کیوں گزاری تھی؟

تفصیلات کے مطابق امریکی فیشن ماڈل کینسی ولانسکی کو اس لیے گرفتار کیا کیونکہ ماڈل نے 2019 میں ایک تقریب میں غیر اخلاقی حرکت کی تھی اور اس کے علاوہ بغیر اجازت مصر میں الجیزہ کے اہرامات کی چوٹی پر بھی چڑھ گئی تھی۔

ان تمام وجوہات کی بنیاد پر کینسی کو ایک رات پولیس سٹیشن میں گزارنا پڑی جس کے بعد اگلی صبح انہیں رہا کر دیا گیا  تھا۔

امریکی فیشن ماڈل کینسی ولانسکی ہنگامہ خیزی کے لیے کافی مشہور ہیں۔

کینسی ولانسکی نے مصر میں الجیزہ کے اہرامات کی چوٹی پر چڑھنے کا فیصلہ بھی کیا تھا اور اسی طرح کی ہنگامہ خیزی کی تھی۔

Advertisement

کینسی ولانسکی جب جیزہ پہنچیں تو کوئی کوئی بھی ماڈل کو پہچان نہیں سکا۔

ماڈل نے اہرامات کے علاقے میں اپنی ویڈیو بنا کر انسٹا گرام پر بھی جاری کی تھی ویڈیو میں ماڈل نے اپنی ورکنگ ٹیم کے بارے میں بتایا۔

تاہم سورج غروب ہونے کے وقت انہوں نے اہرامات کی چوٹی سر کرنے کا پروگرام شروع کیا۔

دلچسپ یہ جب ماڈل ویڈیو بنا رہی تھی اُسی دوران ان کے دوست نے انہیں بتایا کہ اہرامات کی چوٹی سر کرنے پر مصری سیکیورٹی افسر گرفتار کرنے کے لیے آرہا ہے۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ماڈل کے دوست افسر سے بحث کر رہے ہیں۔

Advertisement

مصری افسر کینسی کے دوست کو بتا رہا تھا کہ جیزہ کے اہرامات پر چڑھنے کے لیے باقاعدہ اجازت نامہ لینا ہوتا ہے اور کینسی یہ کام بغیر اجازت نامے کے کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کینسی نے ویڈیو میں اپنا بیان یہ کہہ کر ختم کیا کہ میں 2019 کے آخری لمحات کو یادگار بنانا چاہتی تھی۔ میرا خواب پورا ہوگیا۔

دوسری جانب  2019 یورپی چیمپیئن ٹورنامنٹ فائنل کی تقریب میں ماڈل بے لباس حالت میں پہنچ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر