Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان بھی ہمایوں سعید کے گن گانے پر مجبور

Now Reading:

ماہرہ خان بھی ہمایوں سعید کے گن گانے پر مجبور

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی ہمایوں سعید کے گن گانے لگی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن ماہرہ خان نے سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام لکھا کہ ہمایوں آپ کا دل آپ کے چہرے اور کام میں نظر آتا ہے، ہیرو۔

Advertisement

ہمایوں سعید نے ماہرہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ بہت بہت شکریہ سپر اسٹار، میں کچھ نہیں بس میرے والدین اور پیار کرنے والوں کی دعا ہے، عزت اور شہرت سب اللہ کے ہاتھ میں ہے، خوش رہو ہمیشہ۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔

Advertisement

جس پر ماہرہ خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ’سپر اسٹار نہیں گڈی زیادہ اچھا ہے۔

ماہرہ خان نے پتنگ اڑانا کس سے سیکھی؟

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ گزشتہ ہفتے اختتام پذیر تو ہو گیا لیکن اس ڈرامے کے دیکھنے والوں میں ہمیشہ کے لئے گھر کر گیا ہے۔

سماجی رابطے کی تمام ویب سائٹ پر اس ڈرامے کے چرچے ابھی تک ہیں، ہر کوئی بس اسی ڈرامے پر تبصرہ کرتا نظر آرہا ہے۔

دوسری جانب اس ڈرامے کے مصنف خلیل الرحمن قمر نے بھی کہہ دیا ہے کہ عام طور پر وہ ڈرامے کا سیکوئل نہیں لکھتے لیکن ڈرامے کی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے وہ اس پر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر