Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز حسین کا سوشل میڈیا پر یاسر کے لیے جذباتی پیغام

Now Reading:

اقرا عزیز حسین کا سوشل میڈیا پر یاسر کے لیے جذباتی پیغام
اقرا

پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز حسین نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام پوسٹ کر دیا۔

 

https://www.instagram.com/p/B75sBbgnEQA/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے گزشتہ روز قبل پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی اقرا عزیز حسین اور یاسر حسین نے اپنی شادی کی مزید تصاویر جاری کی تھی۔

اقرا

Advertisement

اقرا عزیز حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ  شئیر کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے لیے پیار کا اظہار کیا۔

https://www.instagram.com/p/B75tgsBn4ed/?utm_source=ig_web_copy_link

اقرا عزیز حسین  نے یاسر کے لیے لکھا کہ میں آپ کو ہر وقت اپنے پاس دیکھنا چاہتی ہوں، جب میں کام کروں، خوش ہوں،  اُداس ہوں، جذباتی ہوں یا میں جب مجھے یہ احساس ہو کہ میں اِس قابل نہیں ہوں۔

دوسری جانب اداکرہ نے اِس پوسٹ کے علاوہ بھی اپنے شوہر کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B75QIn5jJQQ/?utm_source=ig_web_copy_link

شئیر کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اقرا نے  یاسر حسین کے لیے میڈم نور جہاں کے مشہور گیت ’جا آج تو میں تیری، تو میرا‘ کے چند بول لکھے۔

Advertisement

اس کے علاہ اداکارہ نے اگلی پوسٹ کے کیپشن میں میڈم نور جہاں کے مشہور گیت ’میں تو میرا دلبر جانی‘ کے بول لکھے، اور اداکار نے بھی اپنے انسٹا اکاوئنٹ پر اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصاویر کو پوسٹ کیا۔

یاسر اور اقرا کی شادی کا اصل سبب سامنے آگیا

واضح رہے کہ اقرا عزیز حسین اور یاسر حسین کی شادی گزشتہ سال 28 دسمبر کو ہوئی تھی۔

گزشتہ روز قبل  اقراء عزیز اور یاسرحسین کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ اقرا عزیز اور پروڈیوسر و اداکار یاسر حسین رشتہ ازدواج میں بندھے تھے۔

Advertisement

اقراء عزیز

شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی تھی۔

یاسر اور اقرا کی شادی کا اصل سبب سامنے آگیا

اس سے قبل اقراء عزیز اور یاسرحسین کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تھی۔

اقرا

30 دسمبر کو منعقد ہونے والے ولیمے کی تصاویر اقراء اور یاسر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئر کیں تھی۔

Advertisement

اقرا

 ولیمے کے موقع پر یاسر نے سفید رنگ کے کُرتا پاجامہ جبکہ اقراء نے گولڈن رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر